پاکستان
کراچی میں دھند سے آج حد نگاہ کم رہی، ہوا کی رفتار 14 کلومیٹر فی گھنٹہ ریکارڈ
کراچی میں صبح کے وقت دھند کے سبب حدنگاہ 6 کلومیٹر سے کم ہوکر 2 کلومیٹر ریکارڈ ہوئی۔
محکمہ موسمیات کراچی کے مطابق صبح کے وقت چھانے والی دھند کے سبب حد نگاہ متاثر ہوئی،حد نگاہ 6 کلومیٹر سے کم ہوکر 2 کلومیٹر رہ گئی تھی۔
بلوچستان کی سمت سے چلنے والی ہواؤں کی رفتار 14 کلومیٹر فی گھنٹہ ریکارڈ ہورہی ہے،شہر میں صبح و رات کے اوقات میں خنکی برقرار ہے۔
آج شہر کے مختلف ویدر اسٹیشن پر متفرق درجہ حرارت ریکارڈ ہوئے،آج صبح شہر کے سرکاری ویدر اسٹیشن(ائیرپورٹ ٹرمینل ون) پر کم سے کم درجہ حرارت 14 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔
جناح انٹرنیشنل پر کم سے کم درجہ حرارت 12.1 ڈگری ریکارڈ ہوا،گلستان جوہر میں پارہ 14.5 جبکہ شاہراہ فیصل پر 15 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا،دیہی سندھ میں سب سے کم پارہ موہنجودڑو میں 5 ڈگری سینٹی گریڈ رہا۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین9 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
دنیا2 سال ago
آسٹریلیا:95 سالہ خاتون پر ٹیزر گن کا استعمال، کھوپڑی کی ہڈی ٹوٹ گئی، عوام میں اشتعال
-
پاکستان9 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز2 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
تازہ ترین10 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی
-
کالم2 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور