پاکستان
ای پاسپورٹ بنوانا ہے؟ صفحات اور ارجنٹ کے اعتبار سے نئے فیس سٹرکچر کا اعلان
اسلام آباد کے بعد ملک بھر کے تمام پاسپورٹ دفاتر سے ای پاسپورٹ کے اجراء کا آغاز کردیا گیا۔
ڈائریکٹوریٹ جنرل امیگریشن اینڈ پاسپورٹس سے ای پاسپورٹ اجراء کے لیئے فیس اسٹرکچرجاری کر دیا گیا،جس کے مطابق 5 سالہ ای پاسپورٹ کے لیئے 36 صحفات کی نارمل فیس 9 ہزار روپے ہوگی،36 صحفات ارجنٹ ای پاسپورٹ کی فیس 15 ہزار روپے مقرر کردی گئی۔
72 صفحات ای پاسپورٹ کے لیئے نارمل فیس 16500 اور ارجنٹ کے 27 ہزار مقرر کی گئی ہے جبکہ 36 صفحات پر مشتمل دس سالہ پاسپورٹ کے لیئےنارمل فیس 13 ہزار 5 سو مقررکردی گئی۔
36 صفحات ت پر مشتمل دس سالہ پاسپورٹ کی ارجنٹ فیس 22500 روپے ہوگی،72 صفحات کے دس سالہ پاسپورٹ کی نارمل فیس 24750 اور اریجنٹ 40500 روپے ہوگی،شیڈول کے تحت نارمل پاسپورٹ کی فیس حسب سابق رہیں گی،فیس شیڈول 16 اگست سے نافذ العمل ہوگا۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین7 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان7 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم2 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز7 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
تازہ ترین9 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی