Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

پاکستان

نگران وزیراطلاعات مرتضیٰ سولنگی کے اثاثوں میں کیا کیا ہے؟

Published

on

نگراں وزیر اطلاعات مرتضی سولنگی کے اثاثوں کی تفصیلات  سامنے آگئیں ،نگران وزیر اطلاعات 2 کروڑ 32 لاکھ روپے کے اثاثوں کے مالک ہیں۔

نگراں وزیر اطلاعات کے پاس 1 کروڑ 27 لاکھ کا گھر ہے،نگراں وزیر اطلاعات کی بیوی کے پاس اسلام آباد میں 2 گھر 31لاکھ  روپے مالیت کے ہیں،،نگران وزیر اطلاعات کے ایس ایم سی پرائیویٹ لمیٹڈ میں 25 ہزار کے شئیرز ہیں۔

نگراں وزیر اطلاعات ساڑھے 12 لاکھ روپے کی گاڑی کے مالک ہیں،نگران وزیر اطلاعات نے 4 تولے سونے کی قیمت 70 ہزار روپے ظاہر کی ہے۔

نگراں وزیر اطلاعات کی بیوی کے پاس 18 لاکھ کیش ہے،نگراں وزیر اطلاعات نے 26 لاکھ 93 ہزار روپے کیش ظاہر کئے ہیں۔

مرتضی سولنگی کے پاس بنک میں 3 لاکھ 19 ہزار، اہلیہ کے پاس 1 لاکھ 57 ہزار ہیں،نگراں وزیر اطلاعات نے گھر کے فرنیچر کی مالیت 10 لاکھ ظاہر کی ہے۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین