پاکستان
پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا سے ریاست مخالف پوسٹ کس نے کی؟ عابد شیر علی
مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما عابد شیر علی نے کہا ہے کہ سکیورٹی اداروں کیخلاف منظم انداز میں مہم چلائی جارہی ہے،پی ٹی آئی کی سوشل میڈیا ٹیم اداروں، ججوں اور شخصیات کو نشانہ بناتے ہیں، بانی پی ٹی آئی کو جیل میں ہر سہولت میسر ہے، اگر خوش نہیں تو اٹک جیل منتقل کردیا جائے۔
اسلام آباد میں نیوز کانفرنس میں عابد شیر علی نے کہاکہ نواز شریف کو اٹک جیل کے ایک چھوٹے سے سیل میں رکھا گیا تھا، 9 مئی کے سانحہ کے پیچھے بھی یہی سازشی عناصر ہیں،نواز شریف کو بیٹے سے تنخواہ نہ لینے پر نااہل کیا گیا،ٹیریان کیس سب کے سامنے ہے،ٹیریان کے کیس پر کیلفورنیا کی عدالت نے فیصلہ دیا۔
عابد شیر علی نے کہا کہ سابق امریکی صدر ٹرمپ کو سزا ہوئی لیکن امریکا میں کوئی گملہ تک نہیں ٹوٹا،سوشل میڈیا سے ملک کے خلاف منفی مہم جاری ہے،بانی پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے ملک کے خلاف پوسٹ کیسے ہوئی ؟بانی پی ٹی آئی کے ذاتی سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے کس نے پوسٹ کی ؟
عابد شیر علی نے کہا کہ کیسے ہنڈلر کسی کے ذاتی میڈیا اکاؤنٹ سے پوسٹ کرسکتا ہے؟
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین8 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان7 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم2 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز7 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
تازہ ترین9 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی
StephenFal
جون 29, 2024 at 6:27 شام
buying prescription drugs in mexico online: mexico pharmacy – mexico pharmacies prescription drugs