Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

پاکستان

مولانا فضل الرحمان کی بات سمجھنے، انہیں اپنی بات سمجھانے کی کوشش کریں گے، رانا ثناء اللہ

Published

on

وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ نواز شریف اور شہباز شریف سے مولانا فضل الرحمان کے ذاتی تعلقات ہیں،مولانا فضل الرحمان  سے بات کریں گے، ماضی میں بھی بات ہوئی ہے۔

اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہا کہ مولانا  فضل الرحمان کی بات سمجھنے اور اپنی بات سمجھانے کی کوشش کریں گے۔

رانا ثناء اللہ نے کہا کہ معاملے کو خوش اسلوبی  سے طے کریں گے، جب تک  سر جوڑ کر نہیں بیٹھیں گے سیاسی  عدم استحکام  رہے گا۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین