Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

کھیل

پاک نیوزی لینڈ ٹیموں کا آج کراچی میں ٹریننگ سیشن

Published

on

پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیمیں آج سے کراچی میں ٹریننگ کریں گی۔
5 ایک روزہ میچز کی سیریز کا تیسرا میچ 3 مئی کو کراچی میں کھیلا جائے گا، پاکستان کو سیریز میں دو صفر کی برتری حاصل ہے۔
واضح رہے کہ پہلے ون ڈے میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 5 وکٹوں اور دوسرے میچ میں 7 وکٹوں سے شکست دی تھی۔
دوسرے ایک روزہ میچ میں فخر زمان نے 180 رنز کی ناقابلِ شکست اننگز کھیل کر تیز ترین 3 ہزار رنز بنانے والے ایشین بیٹر کا اعزاز اپنے نام کیا۔
اس سے قبل دونوں ٹیموں کے درمیان 5 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز 2-2 سے برابر رہی تھی

محمد علی عمران لاہور یونیورسٹی آف مینجمنٹ سائنسز ( لمز) میں معیشت کے طالب علم اور سوشل ایکٹوسٹ ہیں۔ ملک کی سیاسی صورتحال اور عالمی منظرنامے میں دلچسپی رکھتے ہیں۔ وہ مختلف سماجی و معاشی مسائل پرلکھتے ہیں۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین