پاکستان
الیکشن کمیشن کی تشکیل نو کے لیے پٹیشن لاہور ہائیکورٹ میں سماعت کے لیے مقرر
لاہور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کی تشکیل نو کے لیے درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی ہے. درخواست پر 6 مئی کو سماعت ہوگی.
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس ملک شہزاد احمد خان درخواست پر سماعت کرینگے. درخواست گزار طالب حسین نے کمیشن کی تشکیل نو کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کیا ہے. گزشتہ سماعت پر درخواست گزار طالب حسین کے وکیل کو درخواست کے قابل سماعت ہونے پر دلائل دینے کی ہدایت کی تھی۔
ہائیکورٹ افس نے درخواست کے قابل سماعت ہونے پر اعتراض لگایا تھا کہ درخواست لاہور ہائیکورٹ میں قابل سماعت نہیں ہے.درخواست میں اعتراض اٹھایا گیا کہ الیکشن کمیشن اور اسکے ارکان کا سیاسی بنیادوں پر تقرر کیا جاتا ہے اور سیاسی تقرریوں کی وجہ سے الیکشن کمیشن اور اسکے ارکان کی حیثیت متنازعہ ہو چکی یے۔
درخواست میں استدعا کی گئی کہ حاضر سروس ججوں کو چیف الیکشن کمشنر اور ممبران الیکشن کمیشن تقرر کرنے کا حکم دیا جائے۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین8 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان7 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم2 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز7 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
تازہ ترین9 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی