تازہ ترین
امریکا پاکستان کے معاشی مستقبل کے لیے مضبوط پارٹنر ہے، ڈونلڈ بلوم
امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات کی ہے،ملاقات میں امریکہ اور پاکستان کے درمیان تجارت، سرمایہ کاری اور اقتصادی تعلقات سمیت دیگر امور پر گفتگو کی گئی۔
امریکی سفیر نے پاکستان کے معاشی اصلاحات کے ایجنڈے کے لئے جاری امریکی حمایت پر روشنی ڈالی اور کہا کہ امریکہ پاکستان کے ساتھ تکنیکی اورترقیاتی اقدامات میں کام کرنے کے لئے پرعزم ہے۔
امریکی سفیر نے کہا کہ امریکہ پاکستان کی سب سے بڑی برآمدی مارکیٹ، اعلی معیار کی سرمایہ کاری کا ایک بڑا ذریعہ ہے۔
امریکی سفیر نے کہا کہ امریکہ ، پاکستان کے معاشی مستقبل کے لئے ایک مضبوط شراکت دار ہے۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین9 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
دنیا2 سال ago
آسٹریلیا:95 سالہ خاتون پر ٹیزر گن کا استعمال، کھوپڑی کی ہڈی ٹوٹ گئی، عوام میں اشتعال
-
پاکستان8 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز2 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
تازہ ترین10 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی
-
کالم2 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور