پاکستان
اوگرا نے ایل این جی کی قیمتوں میں کمی کردی
حکومت نے ایل این جی کی قیمتوں میں کمی کر دی ،،اوگرا نے ایل این جی کی قمیتوں میں کمی کا نوٹیفکشن جاری کر دیا ،،نوٹیفکیشن کے مطابق سوئی ناردرن کے لئے ایل این جی کی قمیت میں 1.23 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو کمی کردی، سوئی ناردرن کے لئے ایل این جی کی قمیت 13.39 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کر دی گئی ،،،جون میں سوئی ناردرن کے لئے ایل این جی کی قمیت 14.62 ڈالر تھی۔
اوگرا کے ایل این جی کی قمیتوں میں کمی کے نوٹیفکشن کے مطابق سوئی ناردرن کے لئے ایل این جی کی قمیت میں 1.23 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو کمی کی گئی ہے
سوئی ناردرن کے لئے ایل این جی کی قمیت 13.39 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کی گئی ہے،جون میں سوئی ناردرن کے لئے ایل این جی کی قمیت 14.62 ڈالر تھی،سوئی سردرن کے لئے 1.22 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو کمی کی گئی۔
سوئی سردرن کے لئے ایل این جی کی قمیت 13.15 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کی گئی ہے،جون میں سوئی سدرن کے لئے ایل این جی کی قمیت 14.37 ڈالر تھی۔