تازہ ترین
مہک علی کا نیاگانا ریلیز، شائقین کی جانب سے خوب پذیرائی
معروف گلوکارہ، پلے بیک سنگر مہک علی کا نیا گانا”چُوری” پاکستان سمیت دنیا بھر میں ریلیز کردیا گیا، شائقین موسیقی کی جانب سے گانے کو خوب پسند کیا جارہا جس کے دیکھنے والوں کی تعداد ہزاروں میں پہنچ گئی۔
گلوریس پروڈکشن کے اس گانے کو سمیع خان نے ڈاریکٹ کیا ہے جس کو بلال واجد نے کمپوز کیا ہے گلوکارہ مہک علی اس سے قبل بھی بہت سے ویڈیو سانگز اپنی پرفارمنس کا مظاہرہ کر چکی ہیں۔
گلوکارہ مہک علی کا کہنا ہے کہ گزشتہ ویڈیوز سونگز کی طرح یہ ویڈیو بھی میرے پرستاروں کی امیدوں پر پورا اترے گا، گلوکارہ مہک علی کی تصویر کو ٹائمز سکوائر بل بورڈ پر آڈیو اسٹریمنگ سروس اسپاٹی فائے کی’ایکوئل پاکستان‘ کے لیے ایمبیسیڈر کے طور پرآویزاں کیا گیا ہے۔
streameastweb
جون 25, 2024 at 10:49 صبح
Wow superb blog layout How long have you been blogging for you make blogging look easy The overall look of your site is magnificent as well as the content