پاکستان

پٹرول کی قیمت 6.50 روپے فی لٹر کم ہونے کا امکان

Published

on

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں مندی کا رجحان ہے۔ملک میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں کم ہونے کاامکان ہے ۔۔ذرائع کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 6 روپے 50 پیسے فی لٹر کمی متوقع ہے۔

ذرائع کے مطابق ڈیزل کی قیمتوں میں 7 روپے 50 پیسے تک کمی کا امکان ہے،گزشتہ 15 روز میں عالمی مارکیٹ میں پیٹرول کی قیمت میں 3.25 ڈالر فی بیرل کمی ہوئی۔
عالمی مارکیٹ میں ڈیزل کی قیمت میں 2.10 ڈالر فی بیرل کم ہوئی ہے،اوگرا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کی ورکنگ کل تک۔وزارت توانائی کو ارسال کریگا۔
وزیراعظم کی ہدایت پر وزارت خزانہ جمعہ کو نئی قیمتوں کا اعلان کرے گی۔

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین

Exit mobile version