Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

پاکستان

کینیڈا سے پاکستان کے لیے پی آئی اے ٹکٹ پر 15 فیصد رعایت

Published

on

کینیڈا سے پاکستان آنے والے مسافروں کے لیے  اچھی خبر ہے۔

قومی ائیرلائن نے کینیڈا کے شہر ٹورانٹو سے پاکستان آنے والے مسافروں کے لیے ٹکٹ پر 15 فیصد رعایت کا اعلان کردیا۔

پی آئی اے انتظامیہ کے مطابق 3 تا 15 اکتوبر کے درمیان ٹورنٹو سے پاکستان ٹکٹس بک کرانے پر 15 فیصد رعایت ملے گی۔

15 فیصد رعایت بک کی گئی ٹکٹ پر یکم جنوری تا 31 مارچ کے دوران سفر کرنا ہوگا۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین