پاکستان
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور پرویز خٹک کا آمنا سامنا، بات نہ کی
190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں سابق وزیر دفاع پرویز خٹک نے شہادت قلمبند کرادی، عدالت میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور پرویز خٹک کا آمنا سامنا ہوا لیکن دونوں ہم کلام نہ ہوئے ۔احتساب عدالت نے سماعت 13 جولائی تک ملتوی کردی۔
بنی گالہ سرکل کے پٹواری غلام عباس کی شہادت بھی قلمبند بند کر لی گئی،ریفرنس کی سماعت احتساب عدالت کے جج محمد علی وڑائچ نے اڈیالہ جیل میں کی۔
اب تک استغاثہ کے 32 گواہان کی شہادت قلمبند ہوچکی،30 گواہان پر ملزمان کے وکلاء جرح مکمل کر چکے ہیں،پرویز خٹک اور بانی پی ٹی آئی عدالت میں آمنا سامنا ہونے پر آپس میں ہم کلام نہ ہوئے ۔ پرویز خٹک کے روسٹرم پر آتے ہی بانی پی ٹی آئی بھی وہاں آکر کھڑے ہوگئے ۔
پرویز خٹک بانی پی ٹی آئی سے دور ہو کر نیب پراسیکوٹر کے پاس جاکر کھڑے ہو گئے۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین8 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان7 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم2 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز7 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
تازہ ترین9 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی