بزنس
فروری میں غیرملکی سرمایہ کاری میں پچھلے سال کی نسبت 21 فیصد اضافہ
اسٹیٹ بینک نے رواں مالی سال کے پہلے آٹھ ماہ کے حوالے سے غیر ملکی سرمایہ کاری کے اعداد و شمار جاری کردیے۔
مرکزی بینک کے مطابق رواں سال فروری میں غیر ملکی سرمایہ کاری 146 ملین ڈالرز رہی جو فروری 2023 کے مقابلے میں 21 فیصد زائد ہے۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق جولائی سے فروری کے دوران 932 ملین ڈالرز کی غیر ملکی سرمایہ کاری ہوئی،جولائی تا فروری براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں 17 فیصد کمی واقع ہوئی۔
مالی سال کے پہلے آٹھ ماہ کے دوران براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری 821 ملین ڈالرز رہی، اسی عرصے کے دوران 46 ملین ڈالرز کی ایکویٹی سرمایہ کاری بھی ہوئی۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین8 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان7 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم2 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز7 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
تازہ ترین9 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی