Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

نوجوان

کراچی بائیکرز کلب کی دوسری سالگرہ کی تقریب

Published

on

 کراچی بائیکرز کلب کی دوسری سالگرہ کے موقع پر شاہین شنواری سپر ہائی وے پر ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس بائیکرز کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

اس تقریب میں دیگر بائیکرز گروپ کے ایڈمن پروفیسر وقار علی ، ولید رضاء ، محمد مجتبیٰ ، شیخ عبدالوارث، کیلاش واشوانی ، یونس ، ارسلان ، یاسر ، نعمان  اور سینئر بائیکرز  شجاع مرضا ، محمد عدیل ، علی عمران ، امین  اور الیاس سویٹس اینڈ بیکرز کے اونر ایاز ، ممتاز آٹوز کے اونر سعد شامل تھے۔

کراچی بائیکرز کلب کے ایڈمن ذیشان مجاہد ، دانش شاہد ، سلمان شرہف اور دانش فہد اور کراچی بائیکرز کلب کے وارڈن عبدالوکیل اور سینیئر ممبران شاہد جیلانی ، قاضی محمد سبحان ، محمد رمضان اعوان اور محمد محسن نے مہمانوں کا استقبال کیا۔ کراچی بائیکرز کلب کے ممبران  محمد ذوہیب باجوہ ، ارسلان قیوم ، احمد رضاء ، عبدالرافع ، محمد احمد ، نوید عالم ،  شیراز احمد ، ملک محمد شکیل ، رافع خان ، محمد سوہیب ، نعمان قدیر ، آزان ، عون عباس ، فیصل ، حسیب ، دانیال ، یونس ، محمد نعمان ، بلال حنیف ، ذیشان ، سید طلحہ ، علی موسانی ، سعد زبیر ، سعد شبیر ، خرم کاظمی ، یونس ، محمد عمیر سلیم ، مبین اسلم ، عریب ، راشد لطیف ، عبداللہ ، حسن ، شجاعت جنید ، شریف سوریا ، عدنان رفیق ، حنزلہ ، عبید ، ناصر جعفری ، عدنان رفیق ، جمیل شاہ، محمد مشرف ، شکیل احمد اور وجاہت نعیم شامل تھے۔

سب سے پہلے کراچی بائیکرز کلب کے ایڈمن سلمان شرہف نے کراچی بائیکرز کلب کی دو سالہ کارکردگی پر تقریر کی جس کے بعد نامزد ممبران میں تعریفی اسناد تقسیم کیے گئے۔ اس کے بعد کراچی بائیکرز کلب کی دوسری سالگرہ کا کیک کاٹا گیا اور تقریب کے اختتام پر عشائیہ کا اہتمام کیا گیا۔

اس تقریب کا مقصد ان ممبران کی کاوشوں کو سراہنا تھا  جنہوں نے رائیڈ کے دوران کراچی بائیکرز کلب کے قوانین کی پاسداری کی اور تمام حفاظتی اقدامات کا خیال رکھا۔ کراچی بائیکرز کلب نے ہمیشہ موٹر سائیکل پر حفاظتی اقدامات کے ساتھ سفر کرنے کو ترجیح دی ہے  اور تیز رفتاری اور ون ویلنگ کی مذمت کی ہے۔

ساجد خان کراچی کے ابھرتے ہوئے نوجوان صحافی ہیں،جو اردو کرانیکل کے لیے ایوی ایشن،اینٹی نارکوٹکس،کوسٹ گارڈز،میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی،محکمہ موسمیات،شہری اداروں، ایف آئی اے،پاسپورٹ اینڈ امگریشن،سندھ وائلڈ لائف،ماہی گیر تنظیموں،شوبز اور فنون لطیفہ کی سرگرمیاں کور کرتے ہیں۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین8 گھنٹے ago

اولمپکس کی افتتاحی تقریب سے پہلے فرانس میں ٹرین نیٹ ورک پر حملے

تازہ ترین9 گھنٹے ago

جماعت اسلامی نے راولپنڈی اور اسلام آباد میں مختلف مقامات پر دھرنا دے دیا، مذاکرات کے لیے تیار ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات

تازہ ترین10 گھنٹے ago

صدر مملکت نے سپریم کورٹ میں دو ایڈہاک ججز کی تعیناتی کی منظوری دے دی

پاکستان10 گھنٹے ago

عمران خان کی رہائی کے لیے پی ٹی آئی جیل بھرو تحریک شروع کرے، دو گھنٹے کی بھوک ہڑتال مذاق ہے، نثار کھوڑو

تازہ ترین12 گھنٹے ago

ہمارے نام پر ڈالر لے کر وسائل کھائے گئے، بطور وزیراعلیٰ اعلان کرتا ہوں صوبے میں کہیں بھی آپریشن نہیں کرنے دوں گا، علی امین گنڈا پور

پاکستان12 گھنٹے ago

رومانیہ میں پاکستان نیوی کے آف شور پٹرول ویسل پی این ایس حنین کی کمیشننگ تقریب

تازہ ترین14 گھنٹے ago

کراچی میں رات کے اوقات میں لوڈ شیڈنگ نہیں ہوگی، نیپرا نے کے الیکٹرک کو ہدایت جاری کردی

پاکستان14 گھنٹے ago

پنجاب میں متوفی سرکاری ملازمین کے اہل خانہ کو ملازمت دینے کا قانون ختم

مقبول ترین