ٹاپ سٹوریز
خیبر پختونخوا کے 3 سابق وزرا اعلیٰ کو شکست کا سامنا
خیبرپختونخوا میں بڑے بڑے سیاسی برج اُلٹ گئے۔ خیبرپختونخوا کے 3سابق وزرائے اعلیٰ کو شکست کا سامنا پڑا ہے۔
این اے 33نوشہرہ سے پرویز خٹک ہار گئے۔ آزاد امیدوار شاہ احد علی 90 ہزار 145ووٹ لے کامیاب قرار پائے ۔۔ پرویزخٹک 25 ہزار 582 ووٹوں کےساتھ دوسرے نمبر پر رہے۔۔پرویز خٹک کو دوسری سیٹ پی کے 87نوشہرہ سے بھی اپ سیٹ شکست کا سامنا کرنا پڑا۔۔آزاد امیدوار خلیق الرحمن 44 ہزار 762 ووٹ لے کر جیت گئے۔۔پرویزخٹک 18ہزار 176 ووٹ حاصل کر سکے۔
سابق وزیراعلیٰ محمود خان بھی ہار گئے۔آزاد امیدوار نعیم خان 21681 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔۔سوات پی کے 10 سےمحمود خان نے 10537ووٹ حاصل کئے۔
سابق وزیراعلیٰ امیر حیدر ہوتی بھی ناکام ہوئے، پی کے 58 مردان سےآزاد امیدوار محمد عبدالسلام38 ہزار 126 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔امیر حیدر ہوتی 26 ہزار 497 ووٹ حاصل کر سکے۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین6 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان6 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم1 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز6 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
تازہ ترین8 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی