پاکستان
سمندری طوفان کے اثرات، کراچی میں 3 دن موسم گرم مرطوب رہے گا
سمندری طوفان بائپر جوئے کی اختتام کی جانب گامزن باقیات اب بھی وسطی بھارتی راجستھان پر موجود ہیں۔
محکمہ موسمیات ارلی وارننگ کی سینٹر پیش گوئی کے مطابق طوفان بائپر جوئے کی باقیات وسطی بھارتی راجستھان کے سمندروں میں برقرار ہیں۔
ان کمزور اثرات کا مزید مشرق کی سمت بڑھنے کا امکان ہے،کراچی میں اگلے 3 روز کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔
آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35 سے 37 ڈگری کے درمیان ریکارڈ ہوسکتا ہے،پیر/ منگل کو پارہ 34 سے 36 ڈگری کے درمیان رہنے کی توقع ہے۔
کراچی میں دوپہر کے وقت مغربی(بلوچستان)اور شام کو جنوب مغربی سمت کی ہوائیں چل سکتی ہیں،ہوا میں نمی کا تناسب (Feel Like)زیادہ ہونے کے سبب اصل درجہ حرارت سے زیادہ گرمی محسوس کی جاسکتی ہے۔
-
کھیل12 مہینے ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین6 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان5 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم1 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز5 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
پاکستان6 مہینے ago
پنجاب حکومت نے ٹرانسفر پوسٹنگ پر عائد پابندی ہٹالی