بزنس
این ایل سی نے چین کے لیے کارگو سروس کا آغاز کردیا، ٹرکو ں کا پہلا قافلہ روانہ
این ایل سی نے چین کیلئے کارگو سروس کا آغاز کردیا۔ اسلام آباد ،کراچی سے کاشغر اور شنگھائی تک باقاعدہ کارگو شروع ہوگئی۔
پاکستان اور چین دوطرفہ تجارت کے تحت این ایل سی کے ٹرکوں کا قافلہ برآمدی سامان لے کر چین روانہ ہوگیا۔ 4ملکی ٹرانزٹ ٹریڈ معاہدے، بین الاقوامی روڈ ٹرانسپورٹ کنونشن کے نفاذ کی راہ ہموار ہوگئی۔
ٹرانزٹ ٹریڈ معاہدہ چین، پاکستان، کرغزستان اور قازقستان کے مابین ہے، دونوں معاہدے علاقائی تجارت کے فروغ کیلئے واضح روڈ میپ متعین کرتے ہیں، معاہدے خطے کی مجموعی معاشی ترقی کے ضامن ہوں گے۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین6 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان6 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم1 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز6 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
تازہ ترین8 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی