پاکستان
پاکستان کی فضائی حدود مکمل محفوظ، یورپی ایجنسی کی ایڈوائزری بے بنیاد ہے، سول ایوی ایشن حکام
![](https://urduchronicle.com/wp-content/uploads/2023/06/CAA-PAKISTAN-1.jpg)
پاکستان کی فضائی حدود سے متعلق یورپی ایوی ایشن ایجنسی ایاسا کی ہدایات کے تناظر میں پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ردعمل جاری کردیا۔
سی اے اے حکام کے مطابق ایاسا کی جاری ہدایت میں طیاروں کو سنگین خطرات کی بات مکمل بے بنیاد ہے،پاکستانی فضائی حدود کے متعلق 28 جولائی کو جاری یورپی ایوی ایشن ایجنسی کی جاری ہدایات کی نفی کرتے ہیں،پاکستان میں کوئی تنازع نہیں ہے اس لیے طیاروں کو کسی قسم کوئی خطرہ نہیں۔
برطانیہ نے بھی پاکستان کی فضائی حدود کو طیاروں کے لیے مکمل محفوظ قرار دیا ہے،اسی لیے برطانوی برٹش ائیرویز پاکستان میں اپنا فلائٹ آپریشن جاری رکھے ہوئے ہے،ایاسا کے اینٹی ائیرکرافٹ گنز کے متعلق بیان کو بھی رد کرتے ہیں۔
ایاسا کی پاکستانی فضائی حدود میں 26 ہزار فٹ سے نیچے طیاروں کو خطرے کی بات بھی بے بنیاد ہے کیونکہ جرمنی فرانس سمیت یورپی ملکوں نے بھی پاکستانی فضائی حدود کو طیاروں کے لیے مکمل محفوظ قرار دیا ہے، پاکستان میں کسی بھی عنصر کو طیارہ شکن ہتھیاروں،خاص طور پر مین پورٹیبل ایئر ڈیفنس سسٹم طیارہ شکن میزائل سسٹم تک رسائی حاصل نہیں ہے۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین9 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
دنیا2 سال ago
آسٹریلیا:95 سالہ خاتون پر ٹیزر گن کا استعمال، کھوپڑی کی ہڈی ٹوٹ گئی، عوام میں اشتعال
-
پاکستان9 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز2 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
تازہ ترین10 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی
-
کالم2 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور