پاکستان
گاؤن کے بغیر وکیل کی پیشی پر چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ برہم
ہائیکورٹ کے حکم اور رولز کے باوجود بغیر گاؤن پہنے وکیل کی پیشی پر عدالت برھم،چیف جسٹس عامر فاروق نے وکیل کومخاطب کرتے ہوئے کہا،آپ یونیفارم میں کیوں نہیں ،آپکا گاؤن کہاں ہے؟ کیا آپ نے ہائیکورٹ کا نوٹیفکیشن نہیں پڑھا۔
وکیل نے جواب دیامیں معذرت خواہ ہوں ایمرجنسی ہوگئی تھی نہیں پہن سکا ۔چیف جسٹس نے کہا ایمرجنسی ہوگئی ہے ؟ کیا ایمبولینس منگوائیں ، یہ کیا طریقہ ہے۔
چیف جسٹس نے ریمارکس دئیے کہ کل کو میں اگر ٹی شرٹ اور جینز پہن کر ہائیکورٹ یہاں بیٹھ جاؤں کیسا لگے گا،کل بھی بتایا تھا گاؤن لازمی پہننے کا ایک نوٹیفکیشن ہو چکا ہے،
چیف جسٹس نے ہدایت کی کہ تمام وکلاء گاؤن پہن کر ہائیکورٹ پیش ہوں۔
گزشتہ روز بھی چیف جسٹس ہائیکورٹ نے وکلاء کو گاؤن پہن کر عدالت پیش ہونے کی ہدایت کی تھی۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین7 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان7 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم2 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز7 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
تازہ ترین9 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی