کھیل
کراچی کنگز نے پلاٹینم کیٹیگری میں کیرن پولارڈ، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے محمد عامر کو پک کر لیا
![](https://urduchronicle.com/wp-content/uploads/2023/12/amir-pollard-2.jpg)
ملتان سلطانز نے پلاٹینم کیٹیگری میں ڈیوڈولی کو منتخب کرلیا، کراچی کنگز نے پلاٹینم کیٹیگری کے پہلے راؤنڈ میں کیرون پولارڈ کو چن لیا۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پلاٹینم کیٹیگری میں شرفین ردر فرڈ کا انتخاب کیا۔
کراچی کنگز کے اونر سلمان اقبال نے کہا کہ عماد وسیم، محمد عامر اور بابر اعظم کی کنگز کیلئے خدمات ہیں،نئی مینجمنٹ نے نیا کمبی نیشن بنانے کا فیصلہ کیا،ڈرافٹ کا مرحلہ بے حد مشکل ہوتا ہے،ہمیں نمبر 5 کے کھلاڑی کی ضرورت تھی،نمبر 5 پر کیرون پولارڈ بہترین انتخاب ثابت ہوں گے۔
پشاور زلمی نے پلاٹینم کیٹیگری میں نور احمد کو پک کیا، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پلاٹینم گیٹگری میں محمد عامرکو پک کیالاہور قلندرز نے پلاٹینم گیٹگری میں فخر زمان کو پک کیا،لاہور قلندرز نے پلاٹینم کیٹیگری کے دوسرے راؤنڈ میں راسی وین ڈیرڈوسن کو پک کرلیا۔
اسلام آباد یونائیٹڈ نے پلاٹینم کے دوسرے راؤنڈ میں جارڈن کو کس کا انتخاب کرلیا،اسلام آباد یونائیٹڈ نے وائلڈ کارڈ کا استعمال کرتے ہوئے جارڈن کوکس کو چنا۔
کراچی کنگز نے پلاٹینم کے دوسرے راؤنڈ میں ڈینیل سیمز کو منتخب کرلیا،کراچی کنگز نے پلاٹینم کی تیسری پک میں محمد نواز کا انتخاب کرلیا،ملتان سلطان نے ڈائمنڈ کیٹیگری میں ڈیوڈ ملن کو پک کیا۔
پشاورزلمی نے ڈائمنڈ کیٹیگری میں آصف علی کو پک کیا،اسلام آباد یونائیٹڈ نے ڈائمنڈ کیٹیگری میں ٹایمل میلز کو پک کیا،کراچی کنگز نے ڈائمنڈ کیٹیگری میں ٹم سائفرٹ کو پک کیا۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین9 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
دنیا2 سال ago
آسٹریلیا:95 سالہ خاتون پر ٹیزر گن کا استعمال، کھوپڑی کی ہڈی ٹوٹ گئی، عوام میں اشتعال
-
پاکستان9 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز2 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
تازہ ترین10 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی
-
کالم2 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور