پاکستان
حج آپریشن کی تیاریاں، بڑے ایئرپورٹس پر بیگج سکین مشینیں لگائی جائیں گی
سول ایوی ایشن اتھارٹی نے حج فلائٹ آپریشن سے قبل تیاریاں شروع کردیں۔
سعودی عرب جانیوالی پروازوں کے مسافروں کی مکمل جانچ پڑتال ہوگی، ایئرپورٹ پر سرچنگ کے لیے جدید اسٹیٹ آف آرٹ مشینیں درآمد کی جائینگی۔
10جدید بیگیجز اسکیننگ مشینیں ملک کے مختلف ایئرپورٹس پر نصب ہوں گی۔
قبل از حج آپریشن میں سعودی عرب جانیوالے عازمین اور دیگر مسافروں کا سامان جدید مشینوں کے ذریعے اسکین کیا جائیگا، اس حوالے سے سول ایوی ایشن اتھارٹی نے سعودی حکومت سے رابطہ کیاہے۔
جدید مشینیں کراچی،اسلام آباد اور لاہور ایئرپورٹس پر نصب کی جائینگی،مشینیں ایئرپورٹ پر جوائنٹ وینچر کے تحت آپریٹ ہوں گی۔
اس جوائنٹ وینچر میں سی اے اے،اے ایس ایف،کسٹم اوردیگر ادارے شامل ہوں گے، جدید بیگیجز مشینیں مسافروں کے سامان کے ساتھ ساتھ جہاز کیلئے نقصاندہ آلات اور بارودی مواد کو جانچنے کی صلاحیتیں بھی رکھتی ہیں۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین8 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان7 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم2 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز7 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
تازہ ترین9 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی