پاکستان
عمران خان کو شامل تفتیش ہونے کا حکم، جمعہ دو پہر 2 بجے کا وقت مقرر
سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف درج مقدمات پر کارروائی روکنے اور مقدمات کی تفصیل حاصل کرنے کے کیس کی سماعت لاہور ہائیکورٹ کے 5 رکنی بنچ نے کی۔ بنچ کی سربراہی جسٹس علی باقر نجفی نے کی۔
عدالت عالیہ نے عمران خان کو جمعہ کے روز دوپہر دو بجے شامل تفتیش ہونے کا حکم دے دیا۔ اس سے پہلے عدالت میں عمران خان کے خلاف ملک بھر میں درج مقدمات کی تفصیل پیش کی گئی۔
عمران خان نے اس موقع پر عدالت سے درخواست کی کہ پولیس کو ہدایت کی جائے کہ وہ گیٹ توڑ کر گھر میں داخل نہ ہو۔ جمعہ کو شامل تفتیش ہو جائیں گے۔
عدالت نے ہدایت کی کہ تفتیش مکمل کر کے 8 مئی کو رپورٹ جمع کرائی جائے۔ اس کیس کی مزید سماعت پیر کے روز تک ملتوی کردی گئی۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین8 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان7 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم2 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
تازہ ترین9 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی
-
ٹاپ سٹوریز7 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال