پاکستان
پرائم منسٹر ٹاسک فورس کے رکن کو عدالت میں بدتمیزی پر 15 دن قید، 2 ہزار روپے جرمانہ
ممبر پرائم منسٹر ٹاسک فورس اور فیڈرل ممبر ٹیلی کام محمد عمر ملک کو کمرہ عدالت سے گرفتار کر لیا گیا،عدالت نے 15 روز قید، 2 ہزار روپے جرمانہ کی سزا کا حکم سنایا۔ ممبر ٹیلی کام محمد عمر ملک کو سول جج جوڈیشل مجسٹریٹ عادل سرور سیال نے سزا سنائی۔
ممبر پرائم منسٹر ٹاسک فورس اور فیڈرل ممبر ٹیلی کام محمد عمر ملک کو عدالت میں ہتک آمیز رویہ اختیار کرنے پر گرفتار کیا گیا۔ ملزم کو کمرہ عدالت میں نامناسب، ہتک امیز رویہ اور بدتمیزی کرنے پر سزا سنائی گئی۔
فیڈرل ممبر ٹیلی کام محمد عمر ملک ایک مقدمہ میں مدعی کے طور پر عدالت میں پیش ہوئے تھے،فیڈرل ممبر ٹیلی کام محمد عمر ملک کو سیکشن 228 کے تحت سزا کا حکم سنایا گیا۔
محمد عمر ملک کو کمرہ عدالت سے گرفتار کرکے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کی کارروائی شروع کردی گئی،جرمانہ ادا نہ کرنے کی صورت میں ملزم کو مزید پانچ روز قید بھگتنا ہوگی۔
-
کھیل11 مہینے ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین4 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
پاکستان4 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
کالم1 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز4 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
تازہ ترین7 مہینے ago
بلا ٹرکاں والا سے امیر بالاج تک لاہور انڈر ورلڈ مافیا کی دشمنیاں جو سیکڑوں زندگیاں تباہ کرگئیں
kingymab
جون 1, 2024 at 4:34 شام
you are truly a just right webmaster The site loading speed is incredible It kind of feels that youre doing any distinctive trick In addition The contents are masterwork you have done a great activity in this matter