پاکستان
عوام کی رائے دبائیں گے تو وہی ہوگا جو بنگلہ دیش میں ہوا، شاہد خاقان عباسی
سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ عوام کی رائے دبائیں گے تو وہی ہوگا جو بنگلا دیش میں ہوا، بنگلا دیش کی وزیراعظم کو بھاگنا پڑا۔
شاہد خاقان عباسی نے کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ معیشت کمزور ہوئی تو روپیہ کمزور ہوگیا،معیشت سیاسی عدم استحکام سے کمزور ہوئی،بجلی کی انویسٹمنٹ ڈالروں میں ہوتی ہے،اگر روپیہ مزید کمزور ہوگا تو بجلی کے بل مزید بڑھیں گے،آئی پی پیز آپ نے دعوت دے کر لگوائے ہیں۔
شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے جس کااحتساب کا ادارہ خود قابل احتساب ہے، 12،12 سال سے لوگوں کے وہ کیسز چل رہے ہیں جن کی کوئی حقیقت نہیں،نیب افسران ادارے سے اربوں روپے اکٹھے کرکے گئے ہیں۔
شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ آپ نیب کے ادارے کو رکھیں گے تو ملک نہیں چلے گا،کل یہ نیب آپ کیخلاف بھی استعمال ہوگا، یہ باتیں سوچ لیں،میں کسی کیخلاف یا حق میں نہیں، صرف حقائق پر بات کرتا ہوں،بجلی کے بل عوام کے اختیار سے باہر ہوگئے ہیں۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین7 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان7 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم2 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز7 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
تازہ ترین9 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی