Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

خواتین

روس کی باڈی بلڈرخاتون، خواتین کی ہلک،ماہانہ دس ہزار ڈالر سے زیادہ کمائی

Published

on

27 سالہ روسی فی میل باڈی بلڈر، ماڈل وسوشل میڈیا انفلوئنسر ولادیسلوا گالاگن (Vladislava Galagan) نے 11 سال قبل باڈی بلڈمگ کا باقاعدہ آغاز کیا،وہ  آرم ریسلنگ کے مقابلوں میں بھی حصہ لیتی ہیں۔

ولادیسلوا گالاگن کےسوشل میڈیا پلیٹ فارمز بشمول انسٹا گرام، ٹویٹر ،ٹک ٹاک اور فیس بک پر کروڑوں  مداح  ہیں اور وہ ان کی باڈی بلڈنگ کے حوالے سے ویڈیوزو تصاویر کو بے حد بہت پسند کرتے ہیں ، روسی ماڈل کے مطابق بعض لوگوں کی جانب سے ان کی ان تصاویر کو فوٹو شاپ  یا ایڈیٹنگ بھی کہا جاتا ہے لیکن ایسا نہیں ہے، انکا کہنا ہے کہ وہ اپنی فٹنس کو لے کر بہت محنت کرتی ہیں۔

ولادیسلوا کا تعلق روس سے ہی لیکن اب وہ پیراگوائے میں رہتیں ہیں،گزشتہ برس روسی ماڈل نے OnlyFans میں شمولیت اختیار کی،جہاں وہ اپنے پرستاروں کو فٹنس کے حوالے سے آگاہی بھی فراہم کرتی ہیں۔

حسن تنولی نوجوان صحافی ہیں۔ انہوں نے ہزارہ یونیورسٹی مانسہرہ سے کمیونیکیشن میڈیا سٹیڈیز میں بی ایس کیا۔قومی و بین الاقوامی میڈیا کو دلچسپی سے دیکھتے ہیں، کھیل اور انٹرٹینمنٹ سے لگاؤ رکھتے ہیں۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین