Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

پاکستان

پاکستان میں ایم پاکس کا دوسرا کیس رپورٹ، مریض خلیجی ملک سے آیا

Published

on

Mpox has been raging in Africa for two years, but the first batch of vaccine donations will arrive next week, another example of global inequities in health care.

پاکستان میں ایم پاکس کادوسرا کیس رپورٹ ہوا ہے ۔ذرائع کے مطابق خلیجی ملک سے آنے والے مریض میں کیس رپورٹ ہوا۔ مشتبہ مریض کو پشاور ایئرپورٹ سے ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ٹیسٹ کے بعد ایم پاکس مثبت آیا۔وزارت صحت نے بھی ایم پاکس کےدوسرے کیس کی تصدیق کردی۔

ڈاکٹر مختار احمد بھرتھ کا کہنا ہے کہ صورتحال کی مسلسل مانیٹرنگ کو یقینی بنارہی ہے،تمام ایئرپورٹس پر سکریننگ اور سرویلنس کا موثر نظام موجود ہے،بارڈر ہیلتھ کا عملہ ایئرپورٹس اور انٹریز پوائنٹس پر مستعدی سے کام۔کر رہا ہے۔

 

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین