لائف سٹائل
کانز فلم میلے کا آج افتتاح، فلمی ستارے جگمائیں گے
شوبز کی دنیا کی نامور شخصیا ت سے بھرپور دنیا بھر میں معتبر کانز فلم فیسٹیول کا باقاعدہ آغاز آج ہو گا، فلم فیسٹیول 16 مئی سے 27 مئی تک فرانس کے شہر کانز میں منعقد ہو گا۔ کانز فلم فیسٹیول میں ہالی ووڈ و بالی ووڈ سمیت مختلف ممالک کی شوبز شخصیات شریک ہونگی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ہالی ووڈ اسٹار ٹام کروز، اسپینش فلم میکر پیڈرو الموڈوور، نٹالی پورٹ مین، مائیکل ڈگلس اور بالی ووڈ اداکارہ سارہ علی خان اور انوشکا شرما بھی شرکت کریں گی، فلمی میلے میں اداکاروں اور فنکاروں کے علاوہ پروڈیوسرز اور ڈائریکٹرزبھی شرکت کریں گے۔ کانز فلم فیسٹیول میں مختلف کیٹیگریز میں مختلف ایوارڈز دئیے جائیں گے
-
کھیل12 مہینے ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین5 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان5 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم1 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز5 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
پاکستان6 مہینے ago
پنجاب حکومت نے ٹرانسفر پوسٹنگ پر عائد پابندی ہٹالی