Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

لائف سٹائل

خواتین مداحوں سے بدتمیزی، ٹیلر سوئفٹ گارڈز پر برس پڑیں

Published

on

امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ کے کنسرٹ کے دوران سکیورٹی گارڈ نے فین سے بدتمیزی کی تو ٹیلر سوئفٹ نے سکیورٹی گارڈ کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

امریکی  گلوگارہ ٹیلرسوئفٹ امریکی شہر فلاڈیلفیا میں ایک کنسرٹ کے دوران پر فارم کر رہی تھیں کہ اچانک انہوں نے گانا گانے کی بجائے سیکیورٹی گارڈ پر چیخنا شروع کردیا،رپورٹس کےمطابق سیکیورٹی گارڈ مداحوں میں موجود خواتین سے بدتمیزی کر رہا تھا جسے ٹیلر سوئفٹ نے دیکھ لیا تھا۔

مشہور و معروف امریکی گلوکار ٹیلر سوئفٹ کی جانب سے کانسرٹ کے دوران مداحوں کا دفاع کرنے پر ان کی سوشل میڈیا پر تعریف کی جارہی ہے

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین