Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

لائف سٹائل

اداکارہ نمرہ بُچہ نے تین انٹرنیشنل ایوراڈ ز اپنے نام کر لئے

Published

on

پاکستانی اداکارہ نمرہ بچہ نے  یوکے ایشین فلم فیسٹیول میں اپنے تین بڑے پراجیکٹس کی نمائندگی  گی،پاکستانی  اداکارہ نے یوکے ایشین فلم فیسٹیول فلمی میلے میں اہم  ایوارڈ زحاصل کئے۔

یو کے ایشین فلم فیسٹول میں نمرہ بچہ اپنی تین فلموں کی نمائندگی کی۔ فیسٹیول میں نمرہ بُچہ کی تین مخلتف فلموں “کملی ، پولائٹ سوسائٹی اور مس مارول “کو مختلف کیٹیگری میں نامزد کیا گیا۔

فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ پر اداکارہ نے ایوارڈ ز اپنے سامنے رکھ کر ایک تصویر شئیر کی اور یوکے ایشین فلم فیسٹیول کا شکریہ ادا کرتے ہوئے لکھا کہ وہ بہت شکر گزار ہیں کہ انہیں اس میلے میں انکی فلموں میں بہترین  کارکردگی پر ایوارڈز سے نوازا گیا۔

نمرہ بُچہ  نے فلم کملی کیلئے “Curator Choice Award”   فلم کملی کیلئے “Film Choice Award” اور یوکے ایشین فلم فیسٹول میں Championing Change award اپنے نام کیا۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین