کھیل
قومی ٹیم کا دورہ سری لنکا، ون ڈے میچز شامل کرنے پرپیشرفت نہ ہوسکی
قومی کرکٹ ٹیم کے دورہ سری لنکا میں ورلڈ کپ کی تیاری کےلیے ون ڈے میچز شامل کرنے پر پیشرفت نہیں ہو سکی۔
ذرائع کے مطابق پاکستان اورسری لنکن بورڈز کےدرمیان چند ہفتےقبل ورلڈ کپ کی تیاری کے لیے ون ڈے میچز شامل کرنے پر بات چیت ہوئی تھی، تاہم ابھی تک دونوں بورڈز کے درمیان اس حوالے سے مزید پیش رفت نہیں ہو سکی۔
امکان ہےکہ اگلے چند روز میں حتمی بات چیت ہوگی۔ قومی ٹیم نےجولائی میں سری لنکا کا دورہ کرنا ہے، جس میں آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ کےدو ٹیسٹ میچز شامل ہیں۔
-
کھیل11 مہینے ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین4 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
پاکستان4 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
کالم1 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز4 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
تازہ ترین7 مہینے ago
بلا ٹرکاں والا سے امیر بالاج تک لاہور انڈر ورلڈ مافیا کی دشمنیاں جو سیکڑوں زندگیاں تباہ کرگئیں