Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

کھیل

نیشنل گیمز، میڈل ٹیبل پر آرمی پہلے نمبر پر، واپڈا کی دوسری پوزیشن

Published

on

کو ئٹہ میں جاری 34ویں نیشنل گیمز میں میڈلز کی دوڑ جاری ہے، میڈلز ٹیبل پر آرمی کا پہلا ، واپڈا کا دوسرا جبکہ نیوی کا تیسرا نمبر ہے۔

آرمی   99گولڈ،  62سلور اور  29کانسی  کے تمغوں کے ساتھ مجموعی طور پر190  میڈلز حاصل کر کے  سب سے  آگے   ہے۔

واپڈ32  گولڈ، 50 سلور اور  42 کانسی کے ساتھ مجموعی طور پر 144  میڈلز حاصل کر کے دوسرے  نمبر پر موجود ہے۔

تیسری پوزیشن پر موجود نیوی  26گولڈ،  27 سلور، 34   کانسی کے ساتھ  مجموعی طور پر81  میڈلز حاصل کرکےحاصل کرنے میں کامیاب ہوئی

دیگر ٹیموں میں   میڈلز  ٹیبل پر ائیر فورس چوتھی ، ایچ ای سی   پانچویں،بلوچستان  چھٹی  اور کے پی کے کی ٹیم ساتویں  پوزیشن پر موجود ہے

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین