پاکستان
دوران پرواز بچے کی پیدائش، قطر ایئرویز کے طیارے کی کراچی ایئرپورٹ ہنگامی لینڈنگ
کراچی کے جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ پردوحہ سے منیلا(فلپائن)جانے والے طیارے کو طبی بنیادوں پر لینڈ کروایا گیا۔
ترجمان سول ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق دوحہ سے منیلا جانے والے مسافر بردار طیارے کی کراچی کے جناح ائیر پورٹ پر میڈیکل ایمرجنسی لینڈنگ ہوئی۔
قطر ائرویز کیو ار 934 رات گئے جناح انٹرنیشنل اتری،قطر ائیرویز کی فلائٹ دوحہ سے منیلاجانے والی پرواز کے کپتان نے پرواز پر حاملہ خاتون کو تکلیف کے باعث لینڈنگ کی اجازت مانگی تھی،طیارہ رن وے پر اترنے کے بعد خاتون کو جہاز پر ہی ضروری طبی امداد دی گئی۔
لینڈنگ پر ڈاکٹر ایمبولینس موقع پر پہنچے تاہم بچے کی پیدائش ہوچکی تھی،خاتون جورابل ہرموسیلا کا تعلق فلپائن سے ہے،ماں بچے کو مزید نگہداشت کے لیے کراچی کے میمن ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین8 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان7 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم2 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز7 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
تازہ ترین9 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی