Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

پاکستان

کراچی کے کڈنی ہل کا ایک گوشہ ابو داہبی کارنر کے نام سے منسوب

Published

on

کراچی کے پرفضا مقام کڈنی ہل کا ایک گوشہ ابو داہبی کارنر کے نام سے منسوب کر دیا گیا۔

اماراتی قونصل جنرل کراچی بخیت عتیق الرومیتی نے ابو دابی فلاور کارنرمیں شجرکاری کرکے اس کا افتتاح کیا،وہ خصوصی دعوت پر کڈنی ہل میں ابودہبی کارنر میں شجر کاری کیلٸے پہنچے تھے۔

اس موقع پرگفتگو میں بخیت عتیق الرومیتی کا کہنا تھا کہ برادرملک پاکستان کی تعمیر و ترقی کے خواہش مند ہیں،پاکستان کے چپّے چپّے کو خوشیوں اورپھولوں سےسجانا چاہتے ہیں،خوشحال اورمستحکم پاکستان ہی پاکستان سےمحبّت کرنےوالوں کی اوّلین خواہش ہے،متحدہ عرب امارات کی حکومت اورعوام اس مقصد کیلٸے ہرممکن تعاون کررہی ہے۔

ساجد خان کراچی کے ابھرتے ہوئے نوجوان صحافی ہیں،جو اردو کرانیکل کے لیے ایوی ایشن،اینٹی نارکوٹکس،کوسٹ گارڈز،میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی،محکمہ موسمیات،شہری اداروں، ایف آئی اے،پاسپورٹ اینڈ امگریشن،سندھ وائلڈ لائف،ماہی گیر تنظیموں،شوبز اور فنون لطیفہ کی سرگرمیاں کور کرتے ہیں۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین