Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

تازہ ترین

توشہ خانہ کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف نئی تحقیقات کا آغاز

Published

on

توشہ خانہ کیس میں عمران خان کے خلاف تحقیقات میں تیزی آگئی۔ عمران خان پرقیمتی تحائف غیر قانونی طور پر فروخت کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے، بشریٰ بی بی کے خلاف بھی نئی تحقیقات کا آغاز کیا گیا ہے۔

توشہ خانہ کیس کو دو حصوں میں  کردیاگیا ہے۔تحائف غیر قانونی فروخت کرنے کا الگ سے کیس بنادیاگیا۔ عمران خان کو نئی انکوائری میں طلب بھی کیا گیا۔

بانی پی ٹی آئی کو 16اپریل کو نیب راولپنڈی میں بلایا بھی گیا۔ بشری بی بی کے خلاف بھی نئی تحیقیقات کا آغاز کیا گیا ہے۔

نیب زرائع کے مطابق توشہ خانہ کیس دو حصوں میں بنایا گیا ہے۔ تحائف غیر قانونی فروخت کرنے کا الگ سے کیس بنایا گیا ہے،اس کیس میں اب تحیقیقات مزید تیز کی گئی ہیں۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین