شوبز
کراچی آرٹس کونسل میں خواجہ معین کی تحریر سے ماخوذ ڈرامہ ’تعلیم بالغاں‘ پیش کیا گیا
آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیر اہتمام چار روزہ ”سولہویں عالمی اردو کانفرنس2023“ کے تیسرے روز پاکستان کے معروف لکھاری خواجہ معین الدین کی لکھی گئی شہرہِ آفاق تحریر ”تعلیم بالغان“ کو نئے انداز کے ساتھ پیش کیاگیا۔
تھیٹر کے ہدایت کار فرحان عالم صدیقی ہیں جبکہ کاسٹ میں اویس، فرحان رحیم، اجنیش دوڈیجا، علی رضا، شہریار ،عاصم و دیگر شامل ہیں۔
ڈرامہ مدرسے میں ترتیب دیاگیا ہے، جبکہ ڈرامے میں طنز کے ذریعے بالغوں کی تعلیم کو مزاحیہ انداز میں پیش کیاگیا ہے۔
یہ تخلیقی صلاحیت محمد علی جناح کے تین کلیدی اصولوں کی کھوج کرتی ہے، انہیں جدید معاشرتی حرکات کے ساتھ اس کی پائیدار مطابقت اور وقت کے ساتھ مزاحیہ بصیرت کے ساتھ جوڑتے ہوئے تعلیم بالغان پاکستانی ڈرامہ تاریخ کا ایک قابل قدر ٹکڑا بنا رہا ہے جو آج بھی سامعین کے ساتھ گونج رہا ہے۔
تعلیم بالغان میں شائقین نے بھرپور انداز میں شرکت کی جس میں نوجوانوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔ ڈرامے کے دوران فنکاروں کی زبردست پرفارمنس پرشائقین قہقہے لگاتے رہے۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین7 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان7 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم2 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز7 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
تازہ ترین9 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی