پاکستان
ایران کے صدر کے دورہ کے موقع پر کل لاہور میں عام تعطیل کا اعلان
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ لاہور کے موقع پرکل عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا۔
حکومت نے بروز منگل لاہور میں تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا،چھٹی کا اطلاق صرف ڈسٹرکٹ لاہور پر ہوگا،پنجاب سول سیکرٹریٹ سے منسلک محکموں میں تعطیل نہیں ہوگی۔
ایران کے صدر ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کی لاہور آمد سے قبل سیکیورٹی انتظامات مکمل کر لیے گئے۔انٹیلی جنس بیورو سپیشل برانچ اور پولیس کے اعلی افسران کے ہنگامی اجلاس ہوا، اس کے علاوہ مسلح افواج کے دستے بھی شہر کے کئی مقامات پر پہنچ گئے۔
ایران کے صدر کا لاہور میں بھی پرتپاک خیر مقدم کرنے کے لیے انتظامات مکمل کر لئے گئے۔صدر مختلف مقامات کا دورہ کریں گے۔ پاک فوج کے دستے بھی صدر کی سیکیورٹی میں شامل ہوں گے۔
-
کھیل8 مہینے ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین3 مہینے ago
بلا ٹرکاں والا سے امیر بالاج تک لاہور انڈر ورلڈ مافیا کی دشمنیاں جو سیکڑوں زندگیاں تباہ کرگئیں
-
کالم12 مہینے ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز12 مہینے ago
مرزا داغ دہلوی،حسن و عشق کے چرچے،محبت کی گھاتیں، عیش و عشرت کی راتیں
-
پاکستان1 مہینہ ago
پنجاب حکومت نے ٹرانسفر پوسٹنگ پر عائد پابندی ہٹالی
-
لائف سٹائل10 مہینے ago
ثومیہ خان کا نیا گیت ’ میرا لکھاں وچ اک ڈھولا‘ کبڈی ٹیم کپتان شفیق چشتی اور دیدار کی ماڈلنگ
-
ٹاپ سٹوریز12 مہینے ago
ابن خلدون، عمرانیات سمیت کئی علوم کا بانی، اصلی ’فادر آف اکنامکس‘
-
ٹاپ سٹوریز6 مہینے ago
سموگ کی وجہ سے جمعہ 10 نومبر کو پنجاب بھر میں چھٹی کا اعلان