پاکستان
اسلام آباد سے لاپتہ شاعر احمد فرہاد کی بازیابی کی درخواست پر سیکرٹری دفاع سے جواب طلب
اسلام آباد ہائیکورٹ نے شاعر احمد فرہاد کی بازیابی کی درخواست پر سیکرٹری دفاع سے پیر تک تفصیلی رپورٹ طلب کر لی۔ سیکرٹری دفاع بتائیں اسلام آباد سے کیوں اور کیسے احمد فرہاد لاپتہ ہوئے ؟ عدالت نے تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔
شاعر احمد فرہاد کی بازیابی کیلئے دائر درخواست پر سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کرتے ہوئے جسٹس محسن اختر کیانی نے سیکرٹری دفاع سے پیر تک تفصیلی رپورٹ طلب کر لی۔ عدالت نے کہا کہ درخواست گزار نے خاص طور پر قومی ادارے کو درخواست میں نامزد کیا ہے ۔سیکرٹری دفاع بتائیں اسلام آباد سے کیوں اور کیسے احمد فرہاد لاپتہ ہوئے ؟ قومی ادار وں سے رپورٹس لیکر سیکرٹری دفاع رپورٹ جمع کرائیں۔
تحریری حکم نامہ کے مطابق عدالت کو پولیس حکام نے بتایا کہ جوائنٹ انویسٹیگیشن ٹیم تشکیل دے دی ، سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کر لی جیو فینسنگ کی جا رہی ہے، پولیس نے بتایا کہ جہاں سے احمد فرہاد لاپتہ ہوا وہاں سیف سٹی کیمرے نہیں ہیں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے مطابق پولیس نے یہ بھی بتایا کہ معاملے پر لا انفورسمنٹ ایجنسیز کو بھی خطوط لکھ دئیے ہیں۔
Donaldtof
جون 29, 2024 at 9:10 شام
medicine in mexico pharmacies
http://cmqpharma.com/# pharmacies in mexico that ship to usa
best online pharmacies in mexico
StephenFal
جون 29, 2024 at 9:25 شام
mexico pharmacies prescription drugs: cmqpharma.com – mexican drugstore online