Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

ٹاپ سٹوریز

آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تمام مقدمات کی سماعت کے لیے اسلام آباد میں خصوصی عدالت قائم

Published

on

Transfers in the Subordinate Judiciary of Punjab, judges hearing the May 9 cases in Lahore and Rawalpindi have been changed.

آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت ملک بھر کے لیے اسلام آباد میں خصوصی عدالت قائم  کر دی گئی ۔۔انسداد دہشت گردی عدالت نمبر ایک کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین کو خصوصی عدالت کا جج مقررکیا گیا ہے۔

ابوالحسنات ذوالقرنین آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت مقدمات کی سماعت کریں گے۔ ملک بھر میں آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت درج مقدمات کی سماعت ایک ہی عدالت کرے گی۔

آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت قائم عدالت میں کارروائی بند کمرہ ہو گی اور میڈیا کو بھی رپورٹنگ کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

انسداد دہشت گردی عدالت نے خصوصی عدالت کے قیام کی تصدیق  کی ہے۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین