تازہ ترین

اے ڈی بی نے پاکستان کے لیے 40 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی

Published

on

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کے لیے 40 کروڑ ڈالرز قرض کی منظوری دے دی،اے ڈی بی کا کہنا ہے کہ سندھ میں سیلاب متاثرین کی بحالی اور امداد کے لیے رقم خرچ کی جائے گی۔

سندھ ایمرجنسی ہاؤسنگ پراجیکٹ منصوبے کے لیے رقم کا استعمال کیا جائے گا، تاہم ڈھائی لاکھ سیلاب متاثرین کو گھروں کی تعمیر کے لیے کیش امداد بھی فراہم کی جائے گی۔

 

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین

Exit mobile version