Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

پاکستان

عدالت پیشی، عمران خان کی گرفتاری کے بعد پہلی تصویر منظرعام پر آگئی

Published

on

اسلام آباد پولیس لائنز کے گیسٹ ہاؤس میں قائم عارضی عدالت میں چیئرمین تحریک انصاف کی پیشی کی تصویر منظر عام پر آگئی۔ گرفتاری کے بعد عمران خان کی یہ پہلی تصویر ہے۔

عمران خان کی عدالت پیشی کی تصویر مختلف سوشل میڈیا ہینڈلز سے شیئر کی جا رہی ہے۔ ایک ٹویٹر صارف شمع جونیجو نے عمران خان کی تصویر شیئر کی۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین