Uncategorized
علی ناصر رضوی ضمنی الیکشن کے بعد آئی جی اسلام آباد کا چارج سنبھالیں گے
آئی جی اسلام آباد کی تعیناتی کا معاملہ حل ہو گیا۔علی ناصر رضوی ضمنی الیکشن کے بعد آئی جی اسلام آباد کا چارج لیں گے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ علی ناصر رضوی اس وقت ڈی آئی جی آپریشنزلاہور ہیں، انہیں جلد ریلیو کر دیا جائے گا۔
نئے ڈی آئی جی آپریشنزلاہور کیلئے خالد ہمدانی،شہزاد بخاری اور محمد فیصل کےناموں پر غورکیا جا رہا ہے
علی ناصر رضوی کی آئی جی اسلام آباد تعیناتی کا نوٹیفکیشن 30 مارچ کو جاری کیا گیا تھا۔
اس وقت اسلام آباد میں تعینات 3 ڈی آئی جی علی ناصر رضوی سے سینئر ہیں۔
escape rooms
جولائی 5, 2024 at 7:19 شام
Hi there, just became aware of your blog through Google, and found that it’s truly informative.
I’m going to watch out for brussels. I’ll be grateful
if you continue this in future. Many people will be benefited from your writing.
Cheers! Lista escape roomów