تازہ ترین

پاکستان کی خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی کا ایک اور اعزاز

Published

on

پاکستانی خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی نے بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا، نائلہ کیانی نے مکالو چوٹی کو سر کر لیا۔

پاکستان کی خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی نے مکالو چوٹی سر کرکے نئے ریکارڈ بھی اپنے نام کر لیے۔ نائلہ کیانی 8 ہزار میٹر کی 11 چوٹیاں سر کرنے والی پاکستان کی پہلی خاتون کوہ پیما بن گئیں۔

نائلہ کیانی نے صبح پاکستانی وقت کے مطابق آٹھ بج کر پچاس منٹ پر دنیا کی پانچویں بلند ترین چوٹی ماکالو کو سر کیا۔ نائلہ کیانی دنیا کی 8 ہزار میٹر کی 14 بلند ترین چوٹیوں میں سے 11 کو سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون کوہ پیما ہیں۔

واضح رہے کہ پاکستانی خاتون کوہ پیما ثمینہ بیگ بھی ماونٹ ایورسٹ، دنیا کی سات بلند ترین چوٹیاں اور کے ٹو سر کرنے کے ریکارڈز پہلے ہی اپنے نام کر چکی ہیں۔

4 Comments

  1. StephenFal

    جون 29, 2024 at 3:02 شام

    mexican border pharmacies shipping to usa: buying prescription drugs in mexico – mexico pharmacies prescription drugs

  2. Donaldtof

    جون 29, 2024 at 8:53 شام

    mexico pharmacies prescription drugs
    https://cmqpharma.online/# mexican rx online
    medication from mexico pharmacy

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین

Exit mobile version