Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

پاکستان

پی آئی اے کا ایک اور فضائی میزبان کینیڈا میں لاپتہ ہو گیا

Published

on

پی آئی اے کا ایک اور فضائی میزبان کینیڈا میں لاپتہ ہوگیا،رواں سال بیرون ملک سلپ ہونے والے کریوز کی تعداد 5 ہوگئی۔

ذرائع کے مطابق پاکستان سے کینیڈا آپریٹ ہونے والی پروازپی کے 784 کے ذریعے اسٹیورڈ ایاز قریشی کینیڈا پہنچا،فضائی میزبان نے ٹورنٹو سے واپسی کی پرواز پر ڈیوٹی پر رپورٹ نہیں کیا۔

مبینہ طور پر پی آئی اے کا فضائی میزبان ایاز  قریشی کینیڈا پہنچ کر سلپ ہوا،فضائی میزبان ایاز قریشی کا تعلق پی آئی اے لاہور بیس سے ہے۔

گذشتہ ماہ بھی 2 فضائی میزبان کینیڈا  میں سلپ ہوئے تھے،ذرائع کے مطابق رواں سال بیرون ملک سلپ ہونے والے عملے کی تعداد 5 ہوگئی۔

ترجمان پی آئی اے کے مطابق قومی ائیرلائن انتظامیہ نے کینیڈا میں حکام کو کریو کے حوالے سے  آگاہ کردیا،کریو سے متعلق سخت محکمانہ کارروائی عمل میں لائی جائے گی،کینیڈا میں فضائی عملے کے غائب ہونے کے واقعات کے سدباب کیلئے ضوابط کو مزید سخت سے سخت کررہے ہیں۔

ساجد خان کراچی کے ابھرتے ہوئے نوجوان صحافی ہیں،جو اردو کرانیکل کے لیے ایوی ایشن،اینٹی نارکوٹکس،کوسٹ گارڈز،میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی،محکمہ موسمیات،شہری اداروں، ایف آئی اے،پاسپورٹ اینڈ امگریشن،سندھ وائلڈ لائف،ماہی گیر تنظیموں،شوبز اور فنون لطیفہ کی سرگرمیاں کور کرتے ہیں۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین8 گھنٹے ago

اولمپکس کی افتتاحی تقریب سے پہلے فرانس میں ٹرین نیٹ ورک پر حملے

تازہ ترین9 گھنٹے ago

جماعت اسلامی نے راولپنڈی اور اسلام آباد میں مختلف مقامات پر دھرنا دے دیا، مذاکرات کے لیے تیار ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات

تازہ ترین10 گھنٹے ago

صدر مملکت نے سپریم کورٹ میں دو ایڈہاک ججز کی تعیناتی کی منظوری دے دی

پاکستان11 گھنٹے ago

عمران خان کی رہائی کے لیے پی ٹی آئی جیل بھرو تحریک شروع کرے، دو گھنٹے کی بھوک ہڑتال مذاق ہے، نثار کھوڑو

تازہ ترین12 گھنٹے ago

ہمارے نام پر ڈالر لے کر وسائل کھائے گئے، بطور وزیراعلیٰ اعلان کرتا ہوں صوبے میں کہیں بھی آپریشن نہیں کرنے دوں گا، علی امین گنڈا پور

پاکستان12 گھنٹے ago

رومانیہ میں پاکستان نیوی کے آف شور پٹرول ویسل پی این ایس حنین کی کمیشننگ تقریب

تازہ ترین14 گھنٹے ago

کراچی میں رات کے اوقات میں لوڈ شیڈنگ نہیں ہوگی، نیپرا نے کے الیکٹرک کو ہدایت جاری کردی

پاکستان14 گھنٹے ago

پنجاب میں متوفی سرکاری ملازمین کے اہل خانہ کو ملازمت دینے کا قانون ختم

مقبول ترین