پاکستان

فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف اپیلیں سماعت کے لیے مقرر

Published

on

فوجی عدالتوں میں سویلینزکے ٹرائل سے متعلق  اپیلیں سپریم کورٹ میں سماعت کے لیے مقرر کردی گئیں۔

جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 6 رکنی لارجر بینچ 24 اپریل کو سماعت کرے گا۔

سپریم کورٹ نے گزشتہ سماعت پر فوجی عدالتوں کو مشروط طورپر ملزمان کےفیصلوں کی اجازت دی تھی۔

سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کے فیصلوں سے متعلق رپورٹ بھی طلب کر رکھی ہے۔

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین

Exit mobile version