بزنس

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کے لیے 25 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی

Published

on

ایشیائی ترقیاتی بنک نے پاکستان کیلیے 25کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی۔قرض پروگرام پبلک سیکٹر مینجمنٹ سپورٹ پیکج کا حصہ ہے۔رقم پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے زریعے انفراسٹرکچر اور سروس سیکٹرز میں پائیدار سرمایہ کاری کیلیے خرچ کی جائیگی۔

اے ڈی بی کے مطابق قرض پروگرام پبلک سیکٹر مینجمنٹ سپورٹ پیکج کا ایک حصہ ہے۔پروگرام سے پاکستان کی مالیاتی اور ترقیاتی مقاصد کو پورا کرنے میں مدد دے گا۔

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین

Exit mobile version