پاکستان
اٹک: پب جی کھیلتے ہوئے جھگڑا، 8 ویں جماعت کے طالب علم کو ہم عمر دوست نے قتل کردیا
ویڈیو گیم پب جی، نے ایک اورچراغ گُل کردیا،اٹک کے تھانہ رنگو کی حدود میں 13 سالہ بچے کے قتل کا ڈراپ سین ہو گیا،دوست ہی قاتل نکلا،پولیس کے مطابق ملزم عبدالوہاب کا مقتول اشعر سے پب جی کھیلتے ہوئے جھگڑا ہواتھا۔
ملزم نے چاقو مار کر اشعر کو قتل کردیا،مقتول آٹھویں جماعت کا طالبعلم اور 4 بہنوں کا اکلوتا بھائی تھا۔
ڈی پی او اٹک سردار غیاث نے ملزم کو مڈیا کے سامنے پیش کر دیا۔ ڈی پی او اٹک نے بتایا کہ ملزم عبدالوہاب مقتول کا قریبی دوست تھا۔ ملزم نے چھریوں کے وار سے اپنے ہی دوست کی جان لی۔
ڈی پی او سردار غیاث کے مطابق پولیس نے جدید ذرائع کا استعمال کرتے ہوئے ملزم کو قلیل وقت میں گرفتارکیا۔ تھانہ رنگو کی ٹیم مبارکباد کی مستحق ہے۔
ڈی پی او نے کہا کہ غیرمعمولی کارکردگی پرایس ایچ اوتھانہ رنگو کو انعام دیا جائے گا،امن و امان کی صورتحال خراب کرنےوالوں کیخلاف سخت کاروائی کیجائے گی۔
-
کھیل8 مہینے ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین3 مہینے ago
بلا ٹرکاں والا سے امیر بالاج تک لاہور انڈر ورلڈ مافیا کی دشمنیاں جو سیکڑوں زندگیاں تباہ کرگئیں
-
کالم12 مہینے ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز12 مہینے ago
مرزا داغ دہلوی،حسن و عشق کے چرچے،محبت کی گھاتیں، عیش و عشرت کی راتیں
-
پاکستان1 مہینہ ago
پنجاب حکومت نے ٹرانسفر پوسٹنگ پر عائد پابندی ہٹالی
-
لائف سٹائل10 مہینے ago
ثومیہ خان کا نیا گیت ’ میرا لکھاں وچ اک ڈھولا‘ کبڈی ٹیم کپتان شفیق چشتی اور دیدار کی ماڈلنگ
-
ٹاپ سٹوریز12 مہینے ago
ابن خلدون، عمرانیات سمیت کئی علوم کا بانی، اصلی ’فادر آف اکنامکس‘
-
ٹاپ سٹوریز6 مہینے ago
سموگ کی وجہ سے جمعہ 10 نومبر کو پنجاب بھر میں چھٹی کا اعلان