تازہ ترین

آسٹریلوی وزیر خارجہ نے اپنی دوست سے شادی کر لی

Published

on

آسٹریلیا کی وزیر خارجہ پینی وانگ نے اپنی دیرینہ دوست سے شادی کرلی۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق 55 سالہ پینی وانگ اور ان کی ساتھی سوفی الاؤچے کے درمیان تقریباً 20 سال سے دوستی قائم ہے اور دونوں ساتھ بھی رہ رہی تھیں۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق ایڈیلیڈ میں ہفتے کو ہونے والی شادی کی تقریب میں وزیراعظم اور دیگر سیاسی شخصیات نے بھی شرکت کی۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق آسٹریلیا میں 2017 میں ہم جنس پرستوں کی شادی کو قانونی قرار دے دیا گیا تھا۔

 

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین

Exit mobile version