معاشرہ
عیدقربان سے پہلے گلگت ایئرپورٹ کے اردگرد صفائی کے لیے آگاہی مہم
گلگت ائرپورٹ کے اطراف عیدالاضحٰی پر صفائی کے حوالے سے آگاہی مہم کا انعقاد کیا گیا۔
ترجمان سی اے اے کے مطابق مہم کا مقصد مون سون اور عید الاضحی کے دوران ہوائی اڈے کے ارد گرد صفائی کی تلقین کرنا ہے،شہریوں کو بتایا گیا کہ کھلے آسمان تلے قربانی کی باقیات کے باعث پرندوں کی تعداد بڑھ جاتی ہے۔
مہم میں پیغام دیا گیا کہ پرندوں کی بڑھی ہوئی تعداد لینڈنگ اور ٹیک آف کرتے جہازوں کے لیے خطرے کا باعث بنتی ہے،مہم کے دوران ڈور ٹو ڈور وزیٹس اور رہائشی علاقوں میں پمفلٹس تقسیم کئے گئے۔
ساتھ ہی ساتھ مختلف اسٹیک ہولڈرز خاص طور پر ہوائی اڈے کے قریب رہائشیوں کے ساتھ آگاہی سیشن کئے گئے،صفائی کے پیغامات والے بینرز آویزاں اور ہوائی اڈے کے آس پاس رہنے والے عام لوگوں میں فلائر تقسیم کیے گئے،مہم کے دوران، ماحولیاتی کنٹرول افسر (ای سی او)
مقامی انتظامیہ کے تعاون سے ائرپورٹ کے گرد صفائی کو یقینی بناتا ہے۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین9 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
دنیا2 سال ago
آسٹریلیا:95 سالہ خاتون پر ٹیزر گن کا استعمال، کھوپڑی کی ہڈی ٹوٹ گئی، عوام میں اشتعال
-
پاکستان9 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز2 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
تازہ ترین10 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی
-
کالم2 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور