تازہ ترین

عائشہ زہری بلوچستان کی تاریخ میں پہلی خاتون ڈپٹی کمشنر تعینات

Published

on

بلوچستان کی تاریخ میں پہلی بار خاتون ڈی سی تعینات ہوئیں۔عائشہ زہری بلوچستان کے پسماندہ علاقے آواران میں ڈپٹی کمشنر تعینات ہوئی ہیں۔

عائشہ زہری نے بی ایل ایف کے دہشتگردوں کیخلاف بہادری سے جنگ لڑی اور دشمن کے تمام مذموم مقاصد کو ناکام کیا۔آواران بلوچستان کے سب سے زیادہ دہشتگردی سے متاثرہ علاقہ ہے۔عائشہ زہری نے دہشتگردوں کے مکمل خاتمے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان کے پسماندہ علاقوں میں عوام کے مصائب و مشکلات کو حل کرنا میری اولین ترجیحات میں سے ہے۔

وزیر اعلیٰ بلوچستان کے حکم پر ڈپٹی کمشنر عائشہ زہری نے آواران کی تمام پسماندہ تحصیلوں میں کھلی کچہری کا کامیاب انعقاد کیا۔ڈپٹی کمشنر عائشہ زہری آواران کی عوام کے مسائل اور سیکیورٹی سے متعلق مشکلات کو حل کرنے کیلئے کارکردگی قابل ستائش ہے۔

1 Comment

  1. soapertv

    جولائی 11, 2024 at 7:53 شام

    Simply desire to say your article is as surprising The clearness in your post is simply excellent and i could assume you are an expert on this subject Fine with your permission let me to grab your feed to keep up to date with forthcoming post Thanks a million and please carry on the gratifying work

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین

Exit mobile version